حکومت اورافواج …… ظفر علی راجا Sep 16, 2020 5:42 AM, September 16, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ان کی آنکھوںمیں کھٹکتا ہے انوکھا یہ ملاپ جل رہے ہیں دیکھ کر یہ حاسدوں کے تن بدن بعداک مدت کے منظر یہ ہوا ہے آشکار اک صفحے پر ہیں حکومت اور افواجِ وطن شیئر کریں: Share Tweet Google+