3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صدر بیرونی پولیس نے سٹریٹ کرائم اور رہزنی کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتارکرلیا ایس ایچ اوملک اللہ یار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈکیت گینگ کو گرفتارکرلیا پولیس کے مطابق ملزمان نے چکری روڈ،گرجا روڈ اور نیو ائیر پورٹ کے علاقوں میں متعدد ورادتوں کا انکشاف کیاہے۔