Waqt News
Saturday | March 06, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کورونا وائرس، دنیا بھر میں 2592085 ہلاکتیں
  • میری وزیر اعظم سے کوئی ناراضگی نہیں ،مونس الٰہی
  • یہ حق اور باطل کی جنگ ہے: شاہ محمود قریشی
  • کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید38افراد جاں بحق
  • کپتان کا ورکر پوری طرح سے کپتان کے پیچھے کھڑا ہے: شہباز گل

پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن پہننا لازمی قرار

Sep 16, 2019 | 21:01 9:01 PM, September 16, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن پہننا لازمی قرار

خیبرپختنونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی حکومت نے ضلع ہری پور کے بعد ضلع پشاور کے تمام سرکاری اسکولوں میں بھی طالبات کے عبایا اور گاؤن پہننے کو لازمی قرار دے دیا۔

صوبائی مشیر تعلیم کا کہنا تھا کہ ہری پور اور پشاور کے بعد صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی اس پر عمل درآمد کروایا جائے گا۔

پشاور میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی سی او) برائے خواتین ثمینہ غنی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ‘پشاور میں خواتین کے تمام سرکاری مڈل ہائی و ہائیر سیکنڈری اسکولز کے سربراہان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اسکول کے اوقات کار پر سختی سے عمل کریں’۔

مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ ‘ہدایت کی جاتی ہے کہ تمام طالبات خود کو عبایا، گاؤن یا چادر کے ذریعے مکمل ڈھانپے، جس کا مقصد طالبات کو کسی بھی غیر اخلاقی حرکت سے محفوظ رکھنا ہے’۔

اس میں مزید کہا گیا کہ ‘اس معاملے پر فوری طور پر ترجیحی بنیادوں پر عمل درآمد کیا جائے’۔

بعد ازاں ای ڈی او نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ مشیر تعلیم کی ہدایات پر پشاور کے اسکولوں میں طالبات کے لیے پردہ لازمی قرار دیا گیا۔

ادھر خیبرپختونخوا کے مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش کا کہنا تھا کہ پورے صوبے میں طالبات کے لیے پردہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے پرائمری، مڈل ہائی و ہائیر سیکنڈری اسکولوں کی خواتین سربراہان کو ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت کی جانب سے طالبات کو جنسی ہراساں کیے جانے سے بچانے کے لیے محکمہ تعلیم کی جانب سے یہ نیا قدم اٹھایا گیا ہے۔

علاوہ ازیں اس حوالے سے مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش نے ایک جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ صوبے میں لڑکوں کی تعلیم کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کی تعلیم پر بھی توجہ دی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع پشاور کے ساتھ قبائلی اضلاع موجود ہیں، کوہستان کا علاقہ ہے جبکہ صوبے کی بھی اپنی ایک روایات ہیں اور ہمارے مذہبی اقدار ہیں اور ان مذہبی اقدار کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے فیصلے کرنے ہیں، ایسے فیصلے کرنے ہیں جن کے ذریعے سے والدین اس جانب مائل ہوں کہ وہ اپنی بچیوں کو تعلیم فراہم کرنے کے لیے ماحول کو محفوظ تصور کریں۔

 اظہر علی نے نوجوان کھلاڑیوں کو تسلسل سے مواقع دینے کا مطالبہ کر دیا

مشیر تعلیم کا کہنا تھا کہ جس وقت ہم تعلیم کے حوالے سے صوبے میں مہم چلارہے تھے تو کچھ ایسی چیزیں ہمارے سامنے آئیں، جن کے سد باب کے لیے ہم نے مقامی اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی اور انہیں یقین دہانی کروائی کہ لڑکیاں تعلیم کے حصول کے لیے عبایا، چادر یا گاؤن، جس کے ذریعے وہ خود کو مکمل طور پر ڈھانپ سکیں، پہن کر آئیں تاکہ ان کے والدین کے شکوک شبہات کو ختم کیا جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے صوبے کے تمام ای ڈی اوز کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ اپنے اضلاع میں جاکر اس پر عمل درآمد کروائیں۔

پنجاب یونیورسٹی نے مسلسل پانچویں  مرتبہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ جیت لی

ان کا کہنا تھا کہ اس کا آغاز ضلع ہری پور سے ہوگیا اور آج صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی اس پر عمل درآمد شروع کردیا جائے گا۔

صوبائی مشیر تعلیم نے کہا کہ ‘یہاں وہ یہ بات واضح کرنا چاہتے ہیں ان اقدامات کا مقصد تمام بچیوں کو تعلیم زیور سے آراستہ کرنا ہے، انہوں نے مزید وضاحت کی کہ ان اقدامات کا مقصد موجودہ ماحول میں والدین کے شکوک شبہات کو دور کرنا ہے تاکہ وہ اپنی بچیوں کو اسکول بھیجنے کے لیے ماحول کو محفوظ تصور کریں'۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر عبایا پہننے یا چادر پہننے کی وجہ سے بچیاں اسکول کی جانب آئیں تو اس میں کوئی قباحت نہیں، کیونکہ ہمارا مقصد بچیوں کو تعلیم فراہم کرنا ہے۔

سٹین کٹنگ ردرفورڈ کاپی ایس ایل کے باقی میچز کیلے واپس آنے کا اعلان

اس سے قبل صوبائی محکمہ تعلیم کے افسران نے ضلع ہری پور کے تمام سرکاری اسکولوں میں طالبات کے لیے عبایا، گاؤن یا چادر پہننا لازمی قرار دیا تھا اور ان احکامات پر مقامی افراد کی جانب سے ملا جلا ردِ عمل سامنے آیا تھا۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر (ڈی ای او) ثمینہ الطاف نے گزشتہ ہفتے کے آغاز میں ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے سرکاری اسکولوں کے تمام پرنسپلز اور ہیڈ مسٹریس کو ہدایت کی تھی کہ طالبات کے عبایا، گاؤن یا چادر پہننے کو یقینی بنایا جائے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
  • اللہ تعالی جانتاہے،نہ میں نجومی ہوں نہ میں ولی ہوں: شہباز ...

    Mar 03, 2021 | 13:42
  • سرکاری ملازمین اور حکومتی کمیٹی میں مذاکرات، تنخواہوں میں 20 ...

    Feb 11, 2021 | 09:00
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کورونا وائرس، دنیا بھر میں 2592085 ہلاکتیں

    Mar 06, 2021 | 12:20
  • میری وزیر اعظم سے کوئی ناراضگی نہیں ،مونس الٰہی

    Mar 06, 2021 | 12:16
  • یہ حق اور باطل کی جنگ ہے: شاہ محمود قریشی

    Mar 06, 2021 | 12:10
  • کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید38افراد جاں بحق

    Mar 06, 2021 | 12:08
  • کپتان کا ورکر پوری طرح سے کپتان کے پیچھے کھڑا ہے: شہباز گل

    Mar 06, 2021 | 12:01
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • 1

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 2

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 3

    کرونا: پی ایس ایل 6  غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

  • 4

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 5

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 1

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 4

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 5

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اعتماد کا ووٹ آبرومندانہ فیصلہ

    Mar 06, 2021
  • ’’قائداعظمؒکاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 06, 2021
  • وزیراعظم کا قوم سے خطاب اور اعتماد کا ووٹ

    Mar 06, 2021
  • زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیمیں

    Mar 06, 2021
  • کل سے بڑا سانحہ!… جاگو پاکستان

    Mar 06, 2021
  • قومی سیاست کا ایک اہم موڑ

    Mar 06, 2021
  • ’’ ایک زردای سب پہ بھاری کیوں؟‘‘ جیل میں دلچسپ ...

    Mar 06, 2021
  • ابھی عشق کے امتحاں اوربھی ہیں۔۔! 

    Mar 06, 2021
  • زکوٰۃ اسلام کا اہم رُکن 

    Mar 06, 2021
  • پاک-چین آہنی دوستی نئے دور میں مزید مستحکم 

    Mar 06, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 2

    نماز کی تاکید

  • 3

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 4

    معاف کرنے کی عادت

  • 5

    حکمت 

  • 1

    قربانیاں

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منزل

  • 4

    ہمیں 

  • 5

    یقین

  • 1

    آشنائی

  • 2

    قوم 

  • 3

    خاک و خوں

  • 4

    جس 

  • 5

    حیات

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. مولانا فضل الرحمن کا ...

  • 2

    جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ہے اس کا نام ہے آصف ...

  • 3

    دنیا کے تیز رفتار ترین طیارے کی تصاویر جاری

  • 4

    الیکشن کمیشن میں اہم درخواستیں سماعت کےلیے مقرر

  • 5

    بلوچستان عوامی پارٹی نے اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعظم کی بھرپورحمایت کا اعلان کر دیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group