مکہ المکرمہ حرم شریف میں غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب میں ہزاروں من عرق گلاب اور آب زم زم استعمال کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری گورنر مکہ اور قاری عبد الرحمان السدیس سمیت اسلامی ملکوں کے نمائندوں، علماءکرام، مشائخ اور حرم شریف انتظامیہ کے عہدیداروں نے شرکت کی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38