عابد شیر علی نے جرمنی میں چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کی۔
صاحبزادہ عتیق الرحمن سے سابق وزیر اعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین سے جرمنی کے شہر کاسل میں سینئر راہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے خصوصی ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔ یاد رہے کہ چوہدری شجاعت حسین گزشتہ ایک مہینے سے جرمنی میں زیر علاج ہیں اور اب روبصحت ہیں۔