جنگی جنون: بھارت کو اسرائیل سے ’’سپائس 2000 ‘‘ بموں کی پہلی کھیپ موصول
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کو اسرائیل کے جدید سپائس 2000 بموں کی پہلی کھیپ موصول ہو گئی۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق بموں کی پہلی کھیپ گوالیار پہنچا دی گئی۔ بھارت نے اسرائیل سے 250 کروڑ کے بم اور وار ہیڈز خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔