اسلام کا علم
دنیا اسلام کی طرف آرہی ہے اس لئے اگر آج تہذیب مغرب تباہ ہو جائے تو اسلام کا بول بالا ہو جائے گا لہٰذا مسلمانوں کو اس آنے والے دور کیلئے تیار ہو جانا چاہئے جس وقت تہذیب جدید کا خاتمہ ہو مسلمانوں کو اسلام کا علم بلند کر دینا چاہئے۔
(یاد ایام سے ماخوذ۔ مصنف عبدالوحید)