اوکاڑہ مضر صحت دودھ سے ماں اور دو بیٹوں کی حالت بگڑ گئی
اوکاڑہ (نامہ نگار) ریسکیو1122 ذرائع کے مطابق گلی نمبر3 مدینہ ٹائون اوکاڑہمیں مضرصحت دودھ پینے سے ماں اور دو بیٹوں کی حالت غیر ہوگئی۔ ریسکیو1122نے خاتون اور بچوں کوڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوکاڑہ میں منتقل کردیا جہاں ڈاکٹر متاثرین کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے میں مصروف ہیں ۔