عراقی حکومت کا جرمن و مصری کمپنیوں کے ساتھ 1.7 گیگا واٹ بجلی کی پیداوار کا معاہدہ
بغداد (اے پی پی) عراقی حکومت اور جرمن و مصری کمپنیوں کے درمیان تباہ شدہ شمالی شہر بائجی میں1.3 ارب ڈالر سے 1.7 گیگا واٹ بجلی پیداکرنے کی صلاحیت کے حامل پاور پلانٹ کی تعمیر نو کا معاہدہ طے پاگیا۔