تیز رفتار وین 360ڈگری گھوم کر دیوار سے ٹکراگئی
بیجنگ (نیٹ نیوز)چین میں تیز رفتار وین بے قابو ہوگئی ،اوور پاس پر 360 کے زوایئے پر گھومتے ہوئے دیوار ٹکراگئی۔چین کے شہر’چونگ کیونگ‘میں ہونیوالے ا س ایکسیڈنٹ کو ہی دیکھ لیں ،جس میں وین اوور پاس سے گزرتے ہوئے بے قابو ہو گئی اور دیوار سے ٹکرا گئی۔