اسلحہ، منشیات برآمد، 14ملزما ن گرفتار
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے14ملزما ن کو گرفتار کرلیا تھانہ پیرودھائی پولیس نے اسر ار سے 220گر ام چرس، تھانہ بنی پولیس نے ارشد سے 115گرام چرس، تھانہ کینٹ پولیس نے صائم سے 270گرام چر س ،تھانہ ویسٹر یج پولیس نے نزاکت سے 210گر ام چر س ، تھانہ وارث خان پولیس نے ناصر سے 08لیٹر کھلی شر اب ، تھانہ پیرودھائی پولیس نے عامر سے پستول30بور معہ03روند،شہزاد سے پستول30بور معہ04روند، تھانہ بنی پولیس نے حیدر سے پستول30بور معہ04روند، تھانہ نصیر آبادپولیس نے فیضان سے رپیٹر 12معہ 02روند، تھانہ آر اے بازار پولیس نے عنصرسے پستول 30بور معہ 03روند، تھانہ مورگاہ پولیس نے حماد سے پستول 30بور معہ 04روند، تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے اسد سے پستول 30بور معہ 03روندجبکہ تھانہ صدر بیر ونی پولیس نے جاویدسے 25روند برآمد کر لئے ۔