ایک شخص ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق Sep 16, 2018 6:19 AM, September 16, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ریلوے سٹیشن کے قریب45 سالہ شخص ٹرین تلے آنے سے جاں بحق ہوگیا علی اختر کی نعش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردی گئی ریلوے پولیس جائے حادثہ بھی پہنچ گئی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+