تین اشتہاری گرفتار Sep 16, 2018 6:18 AM, September 16, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے تین اشتہاری گرفتار کرلئے جن میںتھانہ پیرودھائی پولیس نے مجرم اشتہاری محمدفاضل، محمد فاروق جبکہ تھانہ گوجر خان پولیس نے شہزاد کو گرفتار کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+