ایک کروڑ44 لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر ہونے کا مقدمہ درج
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ مارگلہ نے کاروباری لین دین پر ایک کروڑ44 لاکھ روپے کا دیا گیا چیک ڈس آنر ہونے کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کو امجد نواز نے بتایا کہ ایف ایٹ مرکز میں مدعی کو خالد رشید نے مذکورہ مالیتی چیک دیا جو بینک نے ڈس آنر کردیا ۔