بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، سابق طالبان کمانڈر گل محمد عرف قاری سیف قتل
بنوں (صباح نیوز) بنوں میں نامعلوم افراد نے سابق طالبان کمانڈر گل محمد عرف قاری سیف اللہ کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق طالبان کمانڈر کو بنوں کے علاقے ٹائون شپ میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا فوری طور پر قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔