ضمنی الیکشن: این اے 131سے سعد رفیق 124 پر شاہد خاقان کو مسلم لیگ ن کا ٹکٹ جاری
لاہور (صباح نیوز) ضمنی الیکشن کے لئے مسلم لیگ ن نے این اے 131 سے خواجہ سعد رفیق اور این اے 124 سے شاہد خاقان عباسی کو ٹکٹ جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابقپی پی 164 سے سہیل شوکت بٹ اور پی پی 165 سے ن لیگ نے خالد فاروق کو بھی ٹکٹ جاری کر دیاگیا ہے۔
ٹکٹ