صدر‘ وزیراعظم اور گورنر کی خالی سیٹیں متحدہ کو دینے کے سوال کا نفی میں جواب
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر )کراچی کے ضمنی انتخاب سیاسی حلقوں میں مو ضو ع بحث بن گئی ۔یہ نشست صدر وزیر اعظم اور گورنر نے خالی کی ہیں ۔ شہر میں یہ سوال کیا جا رہاہے کہ میگا سٹی کے ضمنی انتخا ب کوجیتے گا پہلے یہ اطلاعات تھی یہ نشست عمران خان خیر سگالی کے اظہار کے طور پر ایم کیو ایم کو دیدیں گے سیا سی حلقے اس کاجواب نفی میں دے رہے ہیں اورکہہ رہے کہ کوئی حکومت اپنی نشستوں سے آسانی کے ساتھ دستبردار نہیں ہوتی ۔ پاکستان میں یہ روایت برسوں سے قائم ہے اور ضمنی انتخاب حکو مت ہی جیتی ہے اس لئے عمران خان عارف علوی اور گورنر سندھ کی خالی نشستیں تحریک انصاف کی جھو لی میں آکرگر یں گی ۔
نفی میں جواب