قائمہ کمیٹی خارجہ امور کی چیئرمین شپ کیلئے بلاول کا نام تجویز کرنیکا امکان
اسلام آباد (اسپیشل رپورٹ) پیپلز پارٹی کی طرف سے قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ برائے خارجہ امور کی چیئرمین شپ کیلئے بلاول بھٹو کا نام تجویز کئے جانے کا امکان ہے۔ پی پی پی کے ذرائع کے مطابق خارجہ امور کے لئے قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی کی سربراہی کے لئے بلاول بھٹو کا نام تجویز کیا جائے گا۔
بلاول/ امکان