کراچی لیگ ٹی ٹوینٹی کر کٹ ٹورنامنٹ منٹ ،فائنل آج کھیلا جائیگا
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)شیراز اسپورٹس کے زیرِ اہتمام 30ویں کراچی لیگ ٹی ٹویئنٹی کر کٹ چیمپین کا فائنل ایم اے سی سی اور میکٹر فارمہ کے مابین ینگ فائٹر کر کٹ گرائونڈ پر سہ پہر ایک بجے کھیلا جائیگافائنل میچ کے اختتام پر تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا جائیگا۔