بیگم کلثوم نواز کیلئے کراچی با ر میں قرآن خوانی و اجتما عی دعا
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کراچی سندھ لا ئر ز فورم کے تحت کراچی بار ( سٹی کو رٹ ) میں مادر جمہو ریت بیگم کلثوم نواز مر حو مہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور اجتماع دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا دعا سا بق علماء مشائخ ونگ سندھ کے صدر سید ازہر شاہ ہمدانی نے کرائی جبکہ قرات قاضی زاہد نے کی ۔ اس مو قع پر سندھ ہائی کو رٹ بار کے ایڈوکیٹس میں صدر سلیم منگریو ، کراچی کے بار کے صدر حیدر اما م رضو ی ، نے کرائی ، جنرل اشفاق احمد ، نعیم قریشی ، میر خا لد مر وت ، افتخار جا وید قاضی ، سید منور رضا شیخ ، جا وید میر ، غلا م مصطفی ، اشفاق رفیق جنجو عہ ، سردار صغیر خان ، چوہدری یعقعوب ، اسلم خٹک ، کے کے جا وید ، ناہید افضال ، رانا انجم ، تو قیر رندھوا ، افضل دین راجپو ت ، قاضی زاہد ، حاجی پر ویز ، امجد چوہدری حا جی اورنگزیب جدون ، محمد ر فیق ، عینب شاہ ، غلا م مصطفی چوہدری ، ناہید پر وین ، شازیہ مغل ، فیا ض کھو کھر ، طلحہ ، حسین مطلوب ، مبا ر ک دی لطیف ، شابہ شفیع ، محمد یسین خا ن ، چوہدری عامرنواز وڑائچ ، سعود خا ن ، رستم ، باچا زیب ، ثاقب و دیگر وکلا ء بر ادری کی کثیر تعداد نے شر کت کی اور مر حو مہ کے بلند درجا ت اور دعائے مغفرت کی ۔