عراق: داعش کاداڑھی منڈوانے یا چھوٹی کرانے پر سزائے موت دینے کا اعلان Sep 16, 2015 5:41 AM, September 16, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بغداد (اے این این) غیرملکی میڈیا کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش نے عراق میں شیوکرانے، چھوٹی داڑھی رکھنے پر کوڑوں کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کر دیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+