خیبر پی کے: طلبا سے 55 کروڑ روپے لوٹنے کے الزام میں 2 سابق وی سی، 2 پروفیسر گرفتار
پشاور (بیورو رپورٹ) نیب خیبر پی کے نے دھوکہ دہی کے ذریعے طلباء سے 55کروڑ روپے لوٹنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے الزام میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے وائس چانسلرڈاکٹر احسان علی سمیت 4 سابق پروفیسروں کو گرفتار کر لیا۔