سپریم کورٹ نے سندھ میں قتل کے دو ازخود نوٹس کیس نمٹا دیئے بلوچستان پولیس سے رپورٹ طلب
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے سندھ میں دو واقعات کی پیش رفت رپورٹس پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سوموٹو کیس نمٹا دیئے ہیں جبکہ تیسر ے قتل کیس کی سماعت میں ایس ایس پی بلوچستان سے دو ہفتوں میںرپورٹ طلب کرلی ہے۔