حیدرآباد : میاں، بیوی 14 سالہ بیٹا گرفتار، گھر سے دھماکہ خیز مواد برآمد
حیدرآباد (نوائے وقت رپورٹ) حساس ادارے نے حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر5 افضال شاہ گراؤنڈ کے قریب کارروائی میں گھر سے میاں بیوی اور 14 سالہ بیٹا گرفتار کر لیا۔ گھر سے دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔