ملتان : 2 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق Sep 16, 2015 4:52 AM, September 16, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (نوائے وقت رپورٹ) ملتان کے علاقے عثمان آباد میں دو سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی لاش نکال لی گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+