بھارتی دہشت گرد سر بجیت کی بہن ہونے کی ایک اور دعویدار سامنے آگئی
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں ہلاک ہونے والے بھارتی دہشت گرد سربجیت کی بہن ہونے کی ایک اور دعویدار سامنے آگئی۔ بالجندرکور نے کہا ہے کہ دہشت گرد کی بہن ہونے کی دعویدار دلبیر کور سواپن دیپ سربجیت کی حقیقی بہن نہیں۔