وزارت نیشنل ہیلتھ کے جائنٹ سیکرٹری عامر شیخ کی خدمات واپس کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (وقائع نگار) وزارت نیشنل ہیلتھ نے سابق نائب صدر ڈاکٹر عاصم حسین کے ساتھ بطور پی ایس کام کرنیوالے سنیئرجوائنٹ سیکرٹری کو تبدیل کرنے کی سمری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔