Waqt News
Wednesday | January 20, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت150 روپے بڑھ گئی
  • میرے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں، سنٹرل کنٹریکٹ نہ ملنا پی سی بی کی کمیٹی کا اپنا فیصلہ ہے۔ محمد حفیظ
  •  پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر قسم کا وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر
  • یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی
  • ٹرمپ کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا ہے، ایرانی صدر

Hero Should Be Winner

Oct 16, 2020 6:25 AM, October 16, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
Hero Should Be Winner

تمتماتے چہرے اور ہاتھوں سے بجتی تالیاں۔ وقفے وقفے سے سیٹیاں بھی جوش اُبھار رہی تھیں۔ لوگ خوش کیو ں نہ ہوتے۔ وہ اپنے ’’پسندیدہ ہیرو‘‘ کے ہاتھوں ’’وِلن‘‘ کی پٹائی کے مناظر جو دیکھ رہے تھے۔

دوسرا سین …

ہال میں یکدم خاموشی چھا گئی۔ دم سادھے لوگ۔ یوں جیسے سانپ سونگھ گیا ہو۔ مسکراتے چہرے رنجیدہ۔ تالیاں بجاتے ہاتھ ساکت۔ ایسا کیوں نہ ہوتا؟ ’’ہیرو‘‘ کو ’’وِلن‘‘ سے مار پڑ رہی تھی۔ 

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 

فلم انگلش ہو یا اُردو۔ شائقین ہر حال میں ہیرو کو فتح مند دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ ہوتے دونوں ہی انسان ہیں مگر مزاج۔ عادات۔ کردار۔ فرق کا تعین کرتا ہے۔ ہیرو چاہے بھدّا۔ سانولا ہو۔ ’’ہیرو‘‘ ہی رہتا ہے۔ وکٹری سٹینڈ کا مقدر ہمیشہ کے لیے حاصل کیے ہوئے اور ’’وِلن‘‘ کتنا ہی جاذبِ نظر۔ اُونچا لمبا۔ دلکش سراپا لیے ہوئے ہو۔ لوگوں کی پسندیدگی سے محروم ہی رہتا ہے۔ اتنا ہی فرق ’’دیوتا اور مسیحا‘‘ میں ہے۔ بہت کم خوش نصیب بیک وقت دونوں خصوصیات کے حامل نظر آئیں گے۔ قائداعظم محمد علی جناح۔ علامہ اقبال۔ نیلسن منڈیلا۔ مہاتیرمحمد۔ شاہ فیصل۔حمید نظامی ۔مجید نظامی ما ضی بعید اور حال کے مسیحا ہیں۔ 

سالانہ  ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں:ڈی سی حافظ آباد

عصر حاضر کی سیاست و قیادت میں اکثریت ’’دیوتا‘‘ صورت نظر آئینگے۔ بزعم خود بلند ٹیلوں پر خود کی عبادت۔ سیادت۔ پرستش میں مگن۔ اپنے آگے خود کے ہاتھ باندھے ہوئے۔ اتنے مقدس کہ کہیں سے ’’چمک‘‘ درآمد ہو رہی ہے۔ کسی کی لانچوں سے قارون کا خزانہ۔ کوئی روزگار کے نام پر مرید خرید کر ’’ظالم سمندر‘‘ کی بے رحم موجوں کے حوالے کر دیتا ہے اور کوئی صرف اطاعت گزاری واسطے ’’کمّی۔ کمین ‘‘کو بڑی کرسی پر بٹھا کر توپ بنا کر غریب عوام کیلئے سسکیاں بھر رہا ہے۔ کسی مقام پر صفحات کے صفحات ’’دیوتا‘‘ کی مسیحائی کا یقین دلانے میں مصروف ہیں اور اخبار کی بقیہ جگہ پر تنگدستی۔ غربت سے پھندہ لینے والوں کی خبریں ’’ان داتا‘‘ کی مسیحائی پر مہر تصدیق ثبت کرتی نظر آتی ہیں۔ یہی دیوتا جب ’’اختیار‘‘ کی گدی سنبھالتا ہے تو ’’وِلن‘‘ کا روپ دھار لیتا ہے اور گدی سے اُترنے والا ’’ہیرو‘‘ کے قالب میں ڈھل جاتا ہے۔ رُبع صدی سے زائد پاکستانی سینما میںبلاک بسٹر مناتی فلم۔’’ ہیرو اور ولن‘‘ واحد فلم ہے جو آج تک اُتر نہیں پائی۔ وہی کردار۔ روپ۔ ڈائیلاگ بہروپ۔ مناظر ایک سے۔ ہاں نام ضرور بدل جاتے ہیں۔ تھکاوٹ اُتارنے کیلئے کمائی ہوئی دولت کو محفوظ مقام پر پہنچانا بھی بہت ضروری ہے۔ آخر لمبی ڈرائیونگ بور بھی تو کر دیتی ہے۔ تھوڑا سا آرام۔ مزید کئی برسوں کی خوشحالی کا باعث بنتا ہے۔ اس وقفہ کو ’’میثاقِ آرام‘‘ کہہ سکتے ہیں۔ 

 عمر ان خا ن لٹیروں کے احتساب کیلئے پرعزم ہیں: شکیلہ سلیم رانا

کچھ سال پہلے اس فلم میں اچانک سے نیا موڑ در آیا۔ ہم وطن شائقین دم بخود کہ یہ تو پہلی مرتبہ دیکھا ہے۔ اول دن سے ہیرو کہلانے والے کے قلعہ پر بمباری وہ بھی ایسی کہ نزدیکی ہزاروں ’’مرید‘‘ روکنے کے موڈ میں نہیں تھے۔ ایسا ایسا سامان۔ ایسے ایسے دیوتا۔ کہانی میں تھرل آگیا۔ ہر شاٹ اتنا جاندار۔ بروقت۔ معلوم ہوا کہ فلم اختتام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ حتیٰ کہ گفتگو گھنٹوں سے پھسل کر منٹوں میں بدل گئی جب یک بعد دیگرے بہت سارے دیوتا ایک ہی ٹوکری سے گرفت میں آئے۔ مگر منظر دھندلا گیا۔ وقفے زیادہ ہو گئے تو پھر شائقین بھی اُٹھنے لگے۔ تمنائیں۔ اُمیدیں بہت کچھ کی آس سے مایوسی کی ایک لہر نے قریب قریب ’’فلم فلاپ‘‘ ہونے پر تصدیقی دستخط  ثبت کر دیے تھے کہ وقفہ ختم ہونے کا اعلان ہو گیا۔ مزید ’’سہولتی دیوتا‘‘ دھر لیے گئے تو ’’ریفری‘‘ نے امدادی وسل بجانے سے انکار کر دیا۔ قوم پھر دوراہے پر کھڑی ہے۔ ’’جناب والا‘‘ قوم ٹِکرز نہیں ’’پورا خبرنامہ‘‘ سنتا چاہتی ہے جو صرف خبریں نہیں۔ نتائج سنائے۔

گوجرانوالہ:   بازاروں ،دکانوں پرمضر صحت اشیا ء کا دھندا دھڑلے سے جاری

حق ہے اِس ملک کا کہ ایک صدی بعد تو نتیجہ آؤٹ کر دیں کہ کون ’’وِلن’’ ہے اور کون ’’ہیرو‘‘۔ چند اشخاص۔ درجن بھر لوگ یا پھر ساری سیاست۔ مٹھی بھر بیوروکریسی یا پھر پوری کشتی۔ ایسا کیوں؟ کام چند دانے خراب کریں اور روٹیاں سب کی اُٹھالی جائیں۔ مٹھی بھر ’’گیلی گندم‘‘ کی سزا پوری بوری کوکیوں؟؟ ہر گز نہیں۔ قوم اب کی مرتبہ نامکمل۔ طویل وقفوں والے ’’ٹکرز‘‘ نہیں۔مکمل رزلٹ چاہتی ہے۔ ویسا رزلٹ جو 31 مارچ کو نکلتا تھا۔ بچہ سارا سال محنت کرتا ہے اور 31 مارچ اسکے کڑوے۔ میٹھے پھل ہونے پر مہر ثبت کرتا ہے۔ ہم کو بھی ایسا ہی شفاف رزلٹ چاہیے۔ ہمارے اجداد اور پُرکھوں نے اس وطن عزیز میں اپنی جانیں بطور بیج۔ بصورت خون بوئی ہیں۔ وہ کیسے ضائع کر یں۔ جو غلط ہے وہ غلط ہے۔ غلطی ہر ایک کے کندھے پرکیوں؟؟

 عمران خان کی حکمت عملی سے اپوزیشن کے خواب چکنا چور ہو گئے:  ارقم خان

سمجھوتے ۔بارگیننگ۔ کلین چٹ یہ ’’ہیرو‘‘ کے دیس میں نہیں چلتا۔ ’’ہیرو‘‘ وہ ہے جو 20 سال بعد لارڈز کے میدان میں ’’پُش اَپس‘‘ کر کے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے کہ اب ہر کوئی فٹنس بحال کرنے کی خواہشات بھیج رہا ہے۔ بحالی۔ فٹنس صرف کھیلوں کیلئے مقدر کیوں؟؟ ’’قوم بھی اب بحال ہونا چاہتی ہے۔ ’’فٹ‘‘ ہونا چاہتی ہے۔خوبصورت الفاظ سے مزین تقاریر کے سحر سے نکلنا چاہتی ہے۔ یہ ملک جن عظیم مقاصد کے حصول کیلئے بنایا گیا تھا۔ وہ مشن غتر بود کرنے والوں کا کڑا ۔ شفاف احتساب چاہتی ہے۔ مہنگائی ۔ امن عامہ ۔ سیاست ۔ معاشرت کہیں بھی سکون ۔ خیر نہیں ۔ ’’ورلڈ بینک‘‘ کی ایک اور بہت بُری رپورٹ ہے مزید ایک کروڑ محنت کش بیروزگار ہونے اور پاکستان میں غربت بڑھنے کی ۔ یہ ’’کرونا‘‘ کے پہلے فیز کے اثرات ہیں ۔ مسائل تب تک حل نہیں ہونگے جب تک ہماری نیت میں کھوٹ ہے ۔ ہمارے ارادوں پر طمع چھائی رہے گی ۔ 

ہمارے ہیرو تاریخ اسلام اور تاریخ پاکستان کے تابندہ ستارے ہیں۔ پاک۔پاکیزہ ریاست مدینہ کی بنیاد رکھنے والے اور عظیم وطن پاکستان کی جدوجہد کرنیوالے ہمارے ہیرو ہیں۔علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب دکھا پاکستان کا تصور پیش کیا اور قائد اعظم نے ’’اللہ تعالیٰ ۔ رحمن ۔ رحیم ۔ کریم‘‘ کی مدد سے اس خواب کو پورا کر دیکھایا ۔حمید نظامی اور عظیم اخبار’’ نوائے وقت ‘‘ نے مسلمانوں کے الگ وطن کے حصول کے جہاد میں شانہ بشانہ حصہ لیکر حق ادا کر دیا۔اور مجید نظامی’’ نظریاتی سپہ سالار پاکستان‘‘ نے وطن کے استحکام ۔ترقی اور جمہوریت کی مضبوطی میں بہت سرگرم کردار ادا کیا۔یہ ہمارے ہیرو ہیں ۔ہمیں اِن کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرنا چاہیے ۔ 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

مسرت قیوم


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • ” Nero---- My Hero !“

    Mar 06, 2013
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت150 روپے بڑھ گئی

    Jan 20, 2021 | 21:02
  • میرے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں، سنٹرل ...

    Jan 20, 2021 | 20:23
  •  پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ ...

    Jan 20, 2021 | 19:33
  • یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی

    Jan 20, 2021 | 18:05
  • ٹرمپ کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا ہے، ایرانی صدر

    Jan 20, 2021 | 18:01
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی تنقید کو مسترد کردیا

  • 2

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

  • 3

    ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی نے منگنی کا اعلان کردیا

  • 4

    پی ڈی ایم صرف اپنے کھوکھلے بیانیئے کی وجہ سے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی ...

  • 5

    دوماہ سے لاپتہ علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما منظرِعام پر آگئے

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group