مظاہرے رنگ لے آئے،انتخابی دھاندلی کے الزام پر کرغیز صدر جین بیکوف مستعفی
بشکیک (انٹرنیشنل ڈیسک) کرغیزستان کے صدر جین بیکوف سورن بانے نے ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ عام اور سکیورٹی فورسزکے درمیان جھڑپیں نہیں چاہتے۔ چار اکوبر کو ہونے والے پارلیمانی انخابات کے بعد سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔