آج خوراک کاعالمی دن منایاجارہاہے Oct 16, 2019 | 10:40 10:40 AM, October 16, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ آج خوراک کاعالمی دن منایاجارہاہے۔ موضوع ہے''ہمارے اقدامات ہمارا مستقبل ہیں'' یہ دن منانے کامقصددنیابھرمیں بھوک کاشکار افراد کے لئے اقدامات اور آگاہی پیدا کرنا اور سب کے لئے فوڈ سیکیورٹی اورغذائیت کو یقینی بناناہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک