کراچی: تحریک آزادی کے سرکردہ رہنما اورپاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا 68 واں یوم شہادت آج انتہائی عقیدت سے منایا جا رہا ہے، ۔لیاقت علی خان نے 1896ء میں بھارت کے علاقے کرنال کے نواب رستم علی خان کے گھر آنکھ کھولی، انھوں نے سن 1918ء میں علی گڑھ یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ بعد ازاں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38