زندگی کیا ہے؟
وہ جس کے ہاتھ میں سب کچھ ہے وہ ہم سے اور ہماری دنیا سے بے تعلق تو نہیں۔ ہم جو کچھ کہتے ہیں‘ اسی سے کہتے ہیں۔ وہ کہتا ہے مجھی سے دعا کرو میں تمہاری دعا کو سنتا ہوں اور اس کو قبول کرتا ہوں۔ زندگی کیا ہے؟ ایک مسلسل دعا ہے۔ اس نکتے کو دو شخص خوب سمجھے‘ ابن خلدون ور ابن عربی۔
(ماخوذ ’’اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم‘‘)