مسئلہ کشمیر جہاد سے حل ہوگا
مکرمی! اسلام کی کامیابی و غلبہ دعوت و جہاد میں مضمر ہے۔ مسلمان جب تک اس حقیقت کو سمجھ کر اس پر عمل پیرا ہے‘ دنیا میں کامیاب اور غالب رہے۔ جب سے یہ حقیقت بھلا دی گئی ہے‘ اس وقت سے ناکام و نامراد ہیں۔ دنیاداروں کی طرف صرف تحریر و تقاریر‘ جلسے جلوسوں‘ ریلیوں اور مذاکرات میں الجھے ہوئے ہیں۔ ان کے مسائل اور مشکلات روزبروز بڑھتے جا رہے ہیں۔ جب تک ہتھیار اٹھا کر میدان عمل میں نہیں نکلیں گے نہ کشمیر کا مسئلہ حل ہوگا نہ فلسطین کا نہ ہی مسلمانوں کو دنیا کے کسی خطے میں سکون ملے گا۔ (عبدالستار ۔ مریدکے)