پاکستان سمیت دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن کل17 اکتوبربروز بدھ کو منایا جائے گا جس کا مقصد پوری دنیا میں بالخصوص ترقی پذیر ممالک کے اندر موجود غربت کے خاتمے کے لئے عالمی برادری میںاحساس پیداکرانا ہے ۔اس دن کے سلسلہ میں پاکستان بھر میں غریب عوام کی حالت زار اور ان کی فلاح بہبود کے منصوبوں کی اہمیت کو اجاگر کر نے کیلئے سیمینارز ،مذاکروں ،مباحثوں اور خصوصی پروگرامز کا اہتمام کیا جائے گا ۔ الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024