آشیانہ اقبال ہاوسنگ کیس میں سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کے جوڈیشل ریمانڈ میں پندرہ دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فواد حسن فواد کے جوڈیشل ریمانڈ میں پندرہ دن کی توسیع کردی گئی ہے ۔سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے عدالتی ریمانڈ میں بھی پندرہ روز کی توسیع۔ اکتیس اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024