نئی دہلی:چین کے صدر شی جن پھنگ اور بھارت کے وزیراعظم نریندرامودی ارجنٹائن میں جی20اجلاس کے موقع پر ملاقات کرینگے،یہ بات بات میں چین کے سفیر لوﺅ زاﺅحوئی نے گذشتہ روز یہاں دہلی میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ دونوں ررہنما ووہان کانفرنس چین کے بعد دو بار ملاقات کر چکے ہیں۔پہلی ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس چھنگ تاﺅ کے موقع پر جون میں اور دوسری ملاقات بریکس کانفرنس جوہنسبرگ کے موقع پر جولائی میں ہوئی تھی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024