حکومت کی کفایت شعاری مہم کامیابی سے جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی مزید 49 قیمتی گاڑیوں کی نیلامی کل ہوگی ۔نیلامی کا دوسرا مرحلہ ایف بی آر کے تحت ہوگا۔وزیراعظم ہاؤس کے بعد وزارت مواصلات میں بھی246 گاڑیوں کی نیلامی۔ وزیرمملکت برائے مواصلات مراد سعید کی ہدایت پر اسلام آباد میں گاڑیوں کی نیلامی کی تیاریاں مکمل۔پہلے مرحلے میں 76 گاڑیاں نیلامی کے لئے آج پیش کی جارہی ہیں۔دوسرے مرحلے میں کراچی اور کوئٹہ میں مزید گاڑیاں نیلام ہونگی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024