منشا بم کو آج انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش کیا جا رہا ہے۔پولیس عدالت سے راہداری ریمانڈ حا صل کرے گی۔تفصیلات کے مطابق منشا بم کو آج انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش کیا جا رہا ہے۔لاہور کے مبینہ قبضہ مافیا کے سرغنہ منشاء بم کو گزشتہ روز سپریم کورٹ کے احاطےسے گرفتار کیا گیا تھا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024