پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ کرپشن میں نیب لاہور نے تفتیش کے لیےخواجہ سعد ر فیق اور سلمان رفیق کوآج طلب کر لیاہے۔لاہور ہائی کورٹ میں خواجہ برداران کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی ہے ۔ نیب کو24 اکتوبر تک دونوں رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38