رواں مالی سال کے بقیہ8ماہ کے لئے صوبہ پنجاب کابجٹ آج پیش کیاجارہاہے۔لاہور میں اخبارنویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے وزیرقانون اورپارلیمانی امورمحمد بشارت راجہ نے کہاکہ بجٹ اجلاس کے دوران 5آرڈیننس بھی پیش کئے جائیں گے۔انہوں نے حزب اختلاف سے کہاکہ وہ بجٹ اجلاس میں دلچسپی کااظہارکرے اورایوان کااحترام کرے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38