آغا ظہیر عباس شیرازی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خانیوال تعینات
ملتان (نمائندہ خصوصی) چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی آغا ظہیر شیرازی کو ملتان سے ٹرانسفر کر دیا گیا۔ آغا ظہیر عباش شیرازی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خانیوال کی خالی پوسٹ پر تعینات کیا گیا ہے وہ کل سے اپنے عہدے کا چارج لیکر کام شروع کر دیں گے۔