عمران خان کی نام نہاد معاشی پالیسیوں نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لاکھڑاکیا: عابدہ بخاری
ملتان(لیڈی رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ کا اہم اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا اجلاس کی صدارت سٹی صدر سیدہ عابدہ بخاری نے کی جبکہ اجلاس میں اجلاس میں نظامات کے فرائض سٹی جنرل سیکرٹری نورین قیصر نے سرانجام دیئے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سٹی صدر سیدہ عابدہ بخاری نے کہا کہ عمران خان کی نام نہاد معاشی پالیسیوں نے آج ملک کو تباہی کے دھانے پر لاکھڑاکیا اس موقع پر سٹی جنرل سیکرٹری نورین قیصر نے کہ ضمنی الیکشن میں عوام نے عمران خان کو مستردکردیا ہے۔