کلین اینڈ گرین پروگرام کی کارکردگی چیک کرنے کیلئے سول سوسائٹی ممبران ٹیم میں شامل کرنے کا حکم
ملتان (خبرنگارخصوصی) صوبائی حکومت نے کلین اینڈ گرین پروگرام کی کارکردگی چیک کرنے کے لئے سول سوسائٹی کے ممبران کو ٹیم میں شامل کرنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں ان احکامات کی روشن میں لوکل گورنمنٹ نے سول سوسائٹی ممبران کے نام ٹیلی فون نمبرز و دیگر تفصیل مانگ لی ہے۔