ضلع کونسل ملتان کا اجلاس آج ہوگا Oct 16, 2018 7:29 AM, October 16, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (خبرنگار خصوصی) ضلع کونسل ملتان کا اجلاس آج صبح 11بجے رضا ہال میں ہو گا ایجنڈے میں ترقیاتی سکیموں کے علاوہ قاسم بیلہ کا نام تبدیل کر کے قاسم ٹائون رکھنے کی قرارداد بھی شامل ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+