امن
ہم نے پاکستان حاصل کرلیا‘ کسی خونیں جنگ کے بغیر‘ امن کے ساتھ‘ اخلاقی اور ذہنی قوت کے بل پر‘ یوں ہم نے ثابت کردکھایا کہ ہم سچے اور ہمارا مقصد بھی سچا تھا‘ پاکستان اب ایک قطعی اور اٹل حقیقت ہے‘ اسے کبھی ختم نہیں کیا جاسکتا۔
(نشری بیان، 30 اکتوبر 1947ئ)