لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے برطرف ملازمین نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ پی وی ٹی سی کے 40 شعبہ جات میں 146 اداروں کے ذریعے 30 ہزار طلباء وطالبات کو سالانہ اپنے پیروں پر کھڑا کرکے ہنر مند بنانے والوں کے ساتھ انتظامیہ ظلم بند کرے۔ اعلیٰ حکام ملازمین کے خلاف انتقامی کارروائیاں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ادارے کا تاثر خراب ہو رہا ہے وزیراعلیٰ تمام تر حادثدگان کو فوری طور پر رہا کرائیں اور نام نہاد دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات ختم کئے جائیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38