قومی بیورو برائے شماریات نے سوموار کے روز کہاہے کہ اکتوبر میں چین کی اشیائے صرف کی پرچون فروخت 4.3 فیصد اضافے کے ساتھ 38کھرب60ارب یوآن(تقریبا584.5ارب امریکی ڈالرز)رہیرواں سال اگست میں بڑی کھپت میں گزشتہ سال کی نسبت 0.5فیصد اضافے کے ساتھ پہلی مثبت نمو کے بعد ستمبر کے دوران نمو میں 3.3فیصد اضافہ ہواہے۔گزشتہ ماہ گاڑیوں کی کھپت کے علاوہ پرچون فروخت گزشتہ سال کی نسبت 3.6فیصد زیادہ رہی۔پہلے10ماہ میں پرچون فروخت گزشتہ سال کی نسبت 5.9فیصدکم ہوگئی تھی جس میں پہلی 3سہ ماہیوں میں گراوٹ کی نسبت تنگی1.3فیصد کم ہوئی۔آن لائن کھپت ایک نمایاں شعبہ رہا جس میں جنوری سے اکتوبرکے عرصے کے دوران آن لائن پرچون فروخت میں گزشتہ سال کی نسبت10.9فیصد اضافہ ہوا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024