حافظ آباد:ـسابق ایم پی اے چوہدری سرفرازا حمد انتقال کرگئے
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)سابق ایم پی اے اور مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما چوہدری سرفرازا حمد طویلے والی میں گذشتہ روز انتقال کرگئے جنھیں ہزاروں افراد کی موجودگی میں انکے آبائی قبرستان میںسپرد خاک کردیا گیا۔