مجبور والد کی اپنے بچے کی تعلیمی مدد کے لیے پریشانی
مکرمی ـ میرابیٹا ڈیڑھ ماہ سے گھر بیٹھا ہواہے ۔کرونا حالات کی وجہ سے میں شدید مالی مشکلات میںہوں ۔بیٹے نے میٹر ک سائنس مضامین کے ساتھ اے گریڈ کے ساتھ پاس کیا ہے۔ بچے کا فرسٹ ائیر میں داخلہ ہوگیا ہے ۔ایڈمیشن چارجز ،یونیفارم اور کتابوں کے لیے کچھ رقم کی ارجنٹ ضرورت ہے ۔صاحب استطاعت سے گزارش ہے کہ میری پریشانی میں مدد فرمائیں ( ضرورت مند 03007291526)