پروفیسر ماجد حیات گشکوری پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب
محمد پور دیوان ( نمائندہ خصوصی)پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن 2020 کے انتخابات اسسٹنٹ پروفیسر ماجد حیات گشکوری (گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بوائز جامپور) جوائنٹ سیکرٹری ڈی جی خان ڈویژن منتخب۔